حاصل زمین
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ زمین جس پر مال گزاری دی جائے، وہ زمین جس سے پیداوار یا آمدنی ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - وہ زمین جس پر مال گزاری دی جائے، وہ زمین جس سے پیداوار یا آمدنی ہو۔ land that pays revenue productive land